×  
تلاش  
‎خُدا اور زندگی کے متعلق سوالات کو تلاش کرنا

سائٹ کے متعلق

خُدا کی ذات کو جاننے کے متعلق سوالات تلاش کرنے کی ایک محفوظ جگہ ہے۔ zindagikaysawalat.com

یہ سائٹ مضامین، زندگی کی سچی کہانیاں اور سوالات اور جوابات پر مشتمل ہے اور یہ آپ کو موقع دیتی ہے کہ آپ خُدا کے متعلق اپنے سوالات کو ای۔ میل کریں۔ آپ کے سوال پر ہم اپنے شخصی جواب کو واپس ای۔ میل کریں گے۔ ہماری خواہش ہے کہ آپ اس بات کو سمجھیں کہ خُدا آپ کے ساتھ ایک شخصی تعلق قائم کر رہا ہے اور یہ بھی سیکھیں کہ آپ آج کے دن اسے کیسے جاننا شروع کریں۔

ہم اُمید کرتے ہیں کہ آپ خُدا اور اُس کی محبت کو اپنے لئے جاننے کے امکان کو سمجھیں گے۔ ہم کسی ایسے رشتے کا تجربہ نہیں کر سکتے جو کہ مکمل طور پر انسانی دِل و دماغ کی خواہشات کو تسکین بخشے۔



اس صفحہ کو دوسروں تک پہنچائیں۔