×  
تلاش  
‎خُدا اور زندگی کے متعلق سوالات کو تلاش کرنا

خُدا کے ساتھ آغاز

یسوع مسیح کا اپنی زندگی میں انتخاب کرنے کیلئے آپکو مُبارکباد۔

اب آگے کیا کریں ؟

اسکے تمام رویات اور ضروریات کے بارے میں بتاۓ۔ اور شا ید آپ کو بُہت سا سامان بھی خریدنا پڑتا۔

لیکن جب آپ نے یُسوع کو اپنی زندگی میں مانگا ، تو آپ نے کوئی مذہب منتخب نہیں کیا۔

اس کی بجاۓ آپ نے خُدا کے ساتھ ایک رشتے کا آغاز کیا۔

اور یہ خُوبصورت اور حیرانکن ہے۔

اورکیا پتہ آپ یہ سُوچ کرحیران ہوں کہ خُدا کے ساتھ رشتے میں ہونا کیسا ہوگا۔ آپ کیا توقع کریں۔

اور جو بُہت اہم ہے وہ یہ کے کیسے کوئی شخص خُدا کو بہتر طور پر جاننا شروع کرے۔

براہ کرم ہماری دوسری سائٹ دیکھیں
https://www.khudakaysathagaaz.com/